وقت جو ٹہر گیا از قیصرہ حیات

یہ مشہور ناول نگار  قیصرہ حیات کا  ناول ہے جس میں

یوسف علیہ السلام کے واقعے پر  مبنی کہانی کو جدید  

سیٹنگ میں بیان کیا گیا ہے۔ پورا ناول فلسفیانہ اور  تاثراتی ہے۔

مگر کم از کم ایک چیز ایسی ہے جو اُسے عام  ناولوں سے ممتاز کرتی ہے۔

قیصرہ نے لکھا ہے کہ  خدا  نے ہمارے لیے دنیا  بنائی اس لیے ہمیں بھی اِس  دنیاکو

اس کی مرضی کے مطابق بنانا چاہیئے۔ یہ اس قدر روح پرور اور وجد آفریں  خیا ل ہے جو نہ 

صرف تخلیقِ عالم کا مقصد بیان کرتا ہے بلکہ انسان کو ایک حقیر اور بے بس ہستی کے بجائے  زمین

پر کارفرماقوت بننے پر آمادہ کرتا ہے۔ سورہ بقرہ کی  29 آیت  صراحت کرتی ہے

کہ دنیا انسانوں کے لیے  بنائی گئی اور  آگے  سورہ  ابراہیم میں آتا ہے کہ

چاند سورج کو ہمارے لیے مسخر کردیا گیا۔

علامہ اقبال نے ہمارے فرض منصبی کا یوں احساس دلایا:

عالم ہے فقط مومن جانباز کی میراث

مومن نہیں جو  صاحب لولاک نہیں ہے

یہ دنیا مومن جانباز کی میراث ہے

(اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے کہ زمین کے وارث میرے نیک بندے ہوں گے۔   (سورہ الانبیا)

اس لیے ہمیں اپنی  زمہ داری سے گریز نہیں کرنا چاہیے

اور ملک میں خیر کی قوت کو برسر اقتدار لانا چاہیئے۔

حیرت ہے کہ جو خالصتاً مردوں کی  ذمہ داری تھی وہ

بات ایک خانون  ناول نگار کو سُوجھی۔

اللہ کرے زور قلم اور زیادہ

محمد جاوید اقبال

 

About Muhammad Javed Iqbal Kaleem

A Reading, writing hobbyist. Like to exchange views so that informed decisions are made possible and the persistent false propaganda of the powers that be could be countered. I am a great believer in collective conscience of humanity as mankind has been bestowed with the capability to distinguish between good and bad. I am open to new views and ideas.
This entry was posted in Uncategorized. Bookmark the permalink.

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s