روشن جگنو اور جل پریاں از عنیزہ سید

Raushan01 Raushan02

About Muhammad Javed Iqbal Kaleem

A Reading, writing hobbyist. Like to exchange views so that informed decisions are made possible and the persistent false propaganda of the powers that be could be countered. I am a great believer in collective conscience of humanity as mankind has been bestowed with the capability to distinguish between good and bad. I am open to new views and ideas.
This entry was posted in Fiction. Bookmark the permalink.

One Response to روشن جگنو اور جل پریاں از عنیزہ سید

  1. Muhammad Javed Iqbal Kaleem کہتے ہیں:

    خواتین ذہین اورحساس تو سدا سے تھیں۔ لیکن طباع اور تخلیق کار بھی ہوگئی ہیں۔ اے آر خاتون بشریٰ رحمٰن اور بانو قد سیہ کے بعد عمیرہ احمد ‘ تمر ہ احمد ‘ بشر یٰ سعید اور رفعت سراج کا دور آیا ہے۔ ان کے تصنیفات دلچسپ اور سبق آموز ہوتی ہیں۔ اور بامقصد مطالعے کے معیار پر پوری اترتی ہیں۔ لیکن ان طباع اور ذہین خواتین میں محترمہ عنیزہ سید کا مقام بہت بلند ہے۔ نہ صر ف ان کی زباان بے حد شائستہ اور زندگی آموز اور حیات آفریں ہے بلکہ وہ وطن عزیز کو درپیش مسائل کے حل کی بھی سعی کرتی نظر آتی ہیں اور اس ضمن میں ہم سے جو سستی ‘ کوتاہیاں اور خود غرضیاں سر زد ہوتی ہیں ‘ ان کی نشاندہی بھی کرتی ہیں۔ ان کا پیغام امید اور حوصلے کا درس دیتا ہے۔ خواتین کی قدیم اور جدید نسل کی سوچ کی عکاسی کرتا ہے ۔ اس طرح قارئین میں جد وجہد کا جذبہ بیدار کرتا ہے اور اللہ کی امداد کی یقین دہانی کراتا ہے۔
    مجھ جیسے سادہ لوح دجا ل کی آمد اور آخری دور کی نشانیوں سے قوم کو آگاہ کرنے پر ہی کتفا کرتے ہیں ۔مگر عنیزہ سید جیسی خواتین لوگوں وقت گذاری کا دلچسپ ذریعہ ہی نہیں فراہم کرتیں بلکہ انھیں خوفِ خدا کی تلقین بھی کرتی ہیں۔ اللہ تعالیٰ انھیں ان کی کاوشوں کا عمدہ صلہ عطا فرمائے۔ کاش ہمارا میڈیا غیروں کا غلام نہیں بلکہ ہمارا اپنا ہوتا تاکہ ہم عنیزہ سید کی طویل کہانیوں پر
    کوئی سیریل بنا لیتے۔

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s