Ban on Asrar Alam books on dajjal

کل میں نے کافی وقت اردو بازار میں صرف کیا تاکہ اپنے جاننے والے بکسیلرز سے اسرار عالم صاحب کی کوئی کتاب حاصل کرسکوں۔ یہاں تک کہ میں نے فوٹو کاپی پر ہی اکتفا کیا۔ لیکن یہ بات واضح طور پر بتائی گئی کہ دجال کے زیر اثر پاکستانی حکومت نے اس پر پابندی لگا دی اس سے قبل میں نے پورا دن انٹرنیٹ پر ان کی سرچ میں صرف
کیا۔تو معلوم ہوا کہ ان کی کتابیں صرف اور صرف بھاولپور یونیورسٹی کی لائبریری میں ہیں۔ حالانکہ اسرار صاحب نے اپنی کتابیں جماعت اسلامی اور تنظیم اسلامی کی مرکزی قیادت کو دی تھیں۔ لیکن ان کی کتابوں کی نشر و اشاعت کے بجائے وہ انہیں اپنی لائبریریوں کے سپرد کرکے فراموش کرگئے۔
وہسئ دجال کے موضوع پر کئی کتابیں دستیاب ہیں۔ لیکن ان میں صرف نبی کریم صلی اللہ علیہ
وسلم کی احادیث کا ذکر ہے۔ یہودی اہل اسلام کے خلاف کیا سازشیں کررہے ہیں اُن کا نہیں۔j
جو کتابیں مجھے مل سکیں ان میں سے زیادہ بلال بک ڈپو اردو بازار سے ملیں۔
1۔ ایک آنکھ والا دجال از ڈاکٹر گوہر مشتاق
2 فتنوں کا عروج اور قیامت کے آثار از محمد عمران اشرف عثمانی
3 تیسری جنگ عظیم اور دجال از عاصم عمہر
الغازی ویلفیئر ٹرسٹ۔
قارئین سے وعدہ ہے کہ دجالی ارادے جب بھی معلوم ہوئے انھیں ضرور ان کے علم میں لائونگا۔ آخر دین کی اساس خیر خواہی ہے۔
محمد جاوید اقبال کلیم۔

About Muhammad Javed Iqbal Kaleem

A Reading, writing hobbyist. Like to exchange views so that informed decisions are made possible and the persistent false propaganda of the powers that be could be countered. I am a great believer in collective conscience of humanity as mankind has been bestowed with the capability to distinguish between good and bad. I am open to new views and ideas.
This entry was posted in End of Time. Bookmark the permalink.

One Response to Ban on Asrar Alam books on dajjal

  1. Azad کہتے ہیں:

    http://www.asraralam.net/
    مذکورہ بالا ویب سائیٹ پر کئی کتانیں اسرار عالم صاحب کی موجود ہیں، جو کی ڈائون لوڈ کی جا سکتی ہیں،

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s