انتہائی فضول اور بورنگ اعادہ جاں گذارشات

خدا کے لیے عشنا کوثر سردار کا ضخیم ناول اعادہ ء جاں گذارشات ہرگز نہ خریدیں اور نہ پڑھ کر وقت کا ضیاع کریں۔ یہ انتہائی بور اور بے کار ناول ہے۔ اس کا مقصد صرف صفحات بڑھا کر رقم کمانا ہے۔ انتہائی بے حیائی سے فیض احمد فیض کی پوری پوری نظمیں بھری گئی ہیں۔ مقصد صرف ضخامت بڑھا کر قیمت میں اضافہ کرنا ہے۔ اس سے بہتر ہے کہ آپ فیض کی تصنیف ” نسخہ ہائے وفا پڑھ لیں۔ کم ازکم اس میں سر وادیء سینا ملے گی۔ جو ایک عظیم مسئلہ کی نشاندہی کرتی ہے۔
مزید بہت جلد انشاء اللہ۔

محمد جاوید اقبال کلیم
کراچی

About Muhammad Javed Iqbal Kaleem

A Reading, writing hobbyist. Like to exchange views so that informed decisions are made possible and the persistent false propaganda of the powers that be could be countered. I am a great believer in collective conscience of humanity as mankind has been bestowed with the capability to distinguish between good and bad. I am open to new views and ideas.
This entry was posted in Pakistan. Bookmark the permalink.

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s